پانی چوری میں ملوث 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پانی چوری میں ملوث 3 ملزمان  کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پانی چوری میں ملوث 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 112 گ ب میں ملزم عابد اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ کھال کا کنارہ توڑ کر سرکاری پانی چوری کررہا تھا، اطلاع ملنے پر محکمہ انہار کی ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں