چوری کے 14مقدمات میں مطلوب 2ملزم گرفتار

چوری کے 14مقدمات  میں مطلوب 2ملزم گرفتار

بھلوال(نمائندہ دنیا)چوری کے 14مقدمات میں مطلوب 2ملزمان تھانہ بھلوال صدر پولیس نے ٹریس کرکے گرفتار کر لیے گرفتار ملز موں سے کل مالیتی 12لاکھ 51ہزار روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد گرفتار ملز موں میں بشیر اور نواز شامل ہیں۔۔

 گرفتار ملزمان فون،نقدی،موٹر سائیکل اور مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے گرفتار ملز موں کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں