روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن ‘مندر کی جگہ تعمیر دکانیں مسمار

 روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن ‘مندر کی جگہ تعمیر دکانیں مسمار

بھلوال(نمائندہ دنیا)روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن ، چونا بازار مین مندر کی جگہ بننے والی دوکانیں گرا کر جگہ سیل کر دی۔۔۔

گزشتہ روز روز نامہ دنیا میں شائع ہونے والی خبر پر محکمہ اوقاف کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک نے ایکشن لیتے ہوئے چونا بازار میں مندر کی جگہ پر کمرشل دوکا نوں کے خلاف ایکشن لیا ، دیواریں گرا دی گئیں اور جگہ کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں