پٹرو لیم مصنوعات ،بجلی اور گیس سستی کی جائے ، مرزافضل ا لر حمن

پٹرو لیم مصنوعات ،بجلی اور گیس  سستی کی جائے ، مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگود ہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزا فضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ 16جو لا ئی سے پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ غیر حقیقی ہے۔۔۔

 حکو مت پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے فیصلے پر عمل درآ مد نہ کر ے ا س کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کے نرخ بھی گھٹا ئے جا ئیں کیونکہ موجود ہ حا لا ت میں پیداوار ی لا گت کم کر نا نا گز یر ہو چکا ہے حکو مت ا س سلسلہ میں معاشی بہتر ی کو مد نظر ر کھ کر فیصلے کر ے کیونکہ پاکستا ن کی معیشت آ ج مختلف مسائل سے دوچا ر ہے مسائل کے حل کیلئے حکو مت کو مشاورتی عمل وسیع کر نا ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں