13گاڑیوں میں سلنڈرز،چالان

 13گاڑیوں میں سلنڈرز،چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ناقص سلنڈر استعمال کرنے پر 13 گاڑیوں کے چالان کر دئیے گئے ،ان کے سلنڈرز قبضے میں لے کرٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ قانون پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

ناقص سلنڈر استعمال کرنے پر 13 گاڑیوں کے چالان کر دئیے گئے ،ان کے سلنڈرز قبضے میں لے کرٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ قانون پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں