فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے پر رکن بار رانا زبیر کے والد مبارکباد

 فریضہ حج کی ادائیگی کی  سعادت حاصل کرنے پر  رکن بار رانا زبیر کے والد مبارکباد

بھیرہ(نامہ نگار )تحصیل بار بھیرہ کے رکن رانا زبیر خورشید کے والد کو فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے پر تحصیل بار بھیرہ کے۔۔۔

صدر چوہدری محمد انور بولا ایڈووکیٹ سابق صدر محمد شاہد القمر بھٹی ایڈووکیٹ مہر محمد نواز ایڈووکیٹ سردار محمود منور خان ایڈووکیٹ چوہدری طارق محمود گوندل ایڈووکیٹ چوہدری محمد شہباز پنجوتھہ ایڈووکیٹ محمد علی حسنین ایڈووکیٹ شکیل عباس جنجوعہ ملک خالد گلشیر ایڈووکیٹ ملک محمد خان کھوکھر ایڈووکیٹ علی شان چدھڑ ایڈووکیٹ و دیگر نے مبارکباد دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں