سابقہ رنجش :چچا بھتیجے کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش :چچا بھتیجے  کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر چچا بھتیجے کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ملت ٹاون کے علاقے چک نمبر 120 ج ب کے رہائشی ساحل نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے اسکے چچا سمیت قابو کرلیاگیا۔ اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں