مخالفین کا گھر میں داخل ہوکر اہلخانہ پر تشدد، زخمی کر دیا

 مخالفین کا گھر میں داخل ہوکر  اہلخانہ پر تشدد، زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر گھر میں داخل ہوکر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 126ر۔ب کے رہائشی سمیر شفاقت نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسلحہ کے زورپر اسکے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور گھر پر موجودافراد کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنایا۔بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں