کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن کر د ینے کا نا م ہے ،ذوالفقار بھٹی

کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن  کر د ینے کا نا م ہے ،ذوالفقار بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے کہا کہ شہا دت حضر ت امام حسین ؓ امن سلامتی اخوت اور۔

 بھائی چارے کا د ر س دیتی ہے نواسہ رسول نے دین کی سر بلند ی اور تحفظ انسانیت کیلئے اپنی جا ن کی قر با نی پیش کی ایسی تاریخ رقم کی جس پر پور ی بنی نو ع انسان ہمیشہ فخر کرتی ر ہے گی واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د ر کھا جا ئے گا ۔ کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن کر د ینے کا نا م ہے مید ا ن کر بلا میں حضرت ا ما م حسینؓ اوران کے اہل بیت نے شہا د تو ں کی تاریخ رقم کر کے مذہب اسلام کا پر چم ہمیشہ کیلئے بلند کر د یا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں