کارپوریشن کا واجبات وصولی کیلئے آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ

 کارپوریشن کا واجبات وصولی کیلئے آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن سرگودھا نے سینکڑوں نا دہندگان دکانداروں سے کروڑوں کے واجبات وصول کرنے کیلئے آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔

 اس ضمن میں آپریشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو پولیس کے ہمراہ فیلڈ میں جا کر عرصہ دراز سے کرائے ادا نہ کرنے پر ان کی کرایہ داری منسوخ کر کے ان دکانوں کو نئے سرے سے نیلام کیا جائے گا اور بقایا جات کی وصولی کیلئے ریونیو محکمہ کی مدد لی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں