پولیس حساس اداروں کا اہم تنصیبات،چرچز کے اطراف سرچ آپریشن

 پولیس حساس اداروں کا اہم تنصیبات،چرچز کے اطراف سرچ آپریشن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس اور حساس اِداروں نے تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع مختلف حساس تنصیبات اور چرچز کے اطراف سرچ آپریشن کیا۔

 30سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اور بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے 40سے زائد افراد کی تصدیق کیا گیا سرچ آپریشن میں ڈسٹرکٹ پولیس ’ ایلیٹ فورس’ سیکورٹی برانچ’ سپیشل برانچ’ سی ٹی ڈی اور حساس اِداروں نے حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں