12جواری گرفتار،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سٹی پولیس ، سی آئی اے کے چھاپے میں 12 جواری گرفتار کر لئے گئے ،داؤ پر لگی رقم 3 لاکھ 53 ہزار 230 روپے ،موبائل فونز،کیلکولیٹر ، تاش برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سٹی پولیس ، سی آئی اے کے چھاپے میں 12 جواری گرفتار کر لئے گئے ،داؤ پر لگی رقم 3 لاکھ 53 ہزار 230 روپے ،موبائل فونز،کیلکولیٹر ، تاش برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔