غیرقانونی فیکٹریوں،پولٹری فارمز،بھٹوں کیخلاف کارروائی کاحکم

غیرقانونی فیکٹریوں،پولٹری فارمز،بھٹوں کیخلاف کارروائی کاحکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے موٹر وے سے ملحقہ رقبہ جات پر قائم آلودگی پھیلانے والے غیر قانونی فیکٹریوں، پولٹری فارمز، بھٹہ خشت اور دیگر کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔

 ذرائع کے مطابق ضلع میں موٹر وے سے ملحقہ 21 فیکٹریوں’ بھٹہ خشت اور پولٹری فارمز قائم ہیں ،اس ضمن میں ایس او پیز کے تحت حکومتی احکامات پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،کیونکہ ممکنہ طور پرآلودگی میں اضافہ کے باعث موٹر وے کے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں