دیور نے بھابھی کو اغوا کر لیا ،مقدمہ درج
سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواحی چک نمبر124شمالی میں دیور محمد سہیل نے حقیقی بھابھی کو اغوا کر لیا ،سلانوالی پولیس نے بڑے بھائی محمد رضوان کی درخواست پر چھوٹے بھائی کے خلاف اٖغواء کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ۔
سلانوالی کے نواحی چک نمبر124شمالی میں دیور محمد سہیل نے حقیقی بھابھی کو اغوا کر لیا ،سلانوالی پولیس نے بڑے بھائی محمد رضوان کی درخواست پر چھوٹے بھائی کے خلاف اٖغواء کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ۔