سائفر کے بعد نو مئی کا بیانیہ بھی لاہور ہائی کورٹ نے دو لخت کر دیا ،نائلہ مشتاق احمد

سائفر کے بعد نو مئی کا بیانیہ  بھی لاہور ہائی کورٹ نے  دو لخت کر دیا ،نائلہ مشتاق احمد

کالاباغ (نمائندہ دنیا )مسز نائلہ مشتاق احمد دوھون ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سائفر کے بعد نو مئی کا بیانیہ بھی لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دو لخت کر دیا ہے ۔

تمام قوم کو مبارک ہو اور میرا کپتان آنیوالا ہے تمام پاکستانی تیاری رکھیں آ ج کی سماعت میں جو نکات اٹھائے گئے ان کا پراسیکیوشن کوئی جواب نہ دے سکی ۔ بانی پی ٹی آئی جلد ان مقدمات سے بری ہو کر عوام کے درمیان ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں