مسلح افراد کی جانب سے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، مقدمہ درج

مسلح افراد کی جانب سے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کردی گئی۔تھانہ صدر کے علاقے۔

 عدنان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ لوئرکینال پر واقع وہ اپنے دفتر میں موجود تھا کہ اس دوران مسلح ملزمان موں کی جانب سے دھاوا بول دیاگیااور گن پوائنٹ پر تشدد کرنے کے ساتھ دفتر کے قیمتی سامان کی توڑ پھوڑ کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں