نا کا م حکومت جمہور ی اقدا ر کی دھجیاں ا ڑا ر ہی ، انعام الحق قیصر

 نا کا م حکومت جمہور ی اقدا ر کی  دھجیاں ا ڑا ر ہی ، انعام الحق قیصر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء جماعت اسلامی انعام الحق قیصر نے کہا ہے کہ نا کا م حکومت انتقا م کی آ گ میں جلتے ہو ئے جمہور ی اقدا ر کی دھجیاں ا ڑا ر ہی ہے ۔

عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے اس حوالے سے جماعت اسلامی میدان عمل میں ہے ،پاکستا ن کو معاشی اقتصاد ی اور انتظامی طور پر تبا ہ کر نے وا لی ن لیگ کسی صور ت بر دا شت نہیں اس حقیقت سے ا نحراف بھی ممکن نہیں کہ نا م و نہا د تجر بہ کاروں نے ریکارڈ مہنگا ئی کے ذریعے 24کر وڑ عوا م کی اجتماعی قبر کھود د ی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں