لوگ اپنے حقوق کیلئے ہڑتال کرنے پر مجبور ہیں،حسنین ارشد اولکھ

لوگ اپنے حقوق کیلئے ہڑتال کرنے  پر مجبور ہیں،حسنین ارشد اولکھ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنماء حسنین ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی ناقص پالیسیوں کے ۔

باعث ہڑتالوں کا موقع شروع ہوچکا ہے ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ ٹیکسوں کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہیں رہی سہی کسر بجلی کے بلوں نے پوری کردی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے حقوق کیلئے ہڑتال کرنے پر مجبور ہیں ٹیکسوں کی وجہ سے لوگ کاروبار ترک کرنے پر مجبور ہیں ،حکومتی وزراء کے غصے ثابت کررہے ہیں کہ ان کے آخری دن شروع ہوچکے ہیں انہوں نے عوام پر جو ظلم ڈھائے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں