کچرا اٹھانے کے بہانے گھر سے پمپ اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کچرا اٹھانے کے بہانے گھر سے پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے فاروق آباد کے رہائشی شکیل احمد کے گھر سے ملزمان صفائی کے بہانے واٹر پمپ، اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کچرا اٹھانے کے بہانے گھر سے پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے فاروق آباد کے رہائشی شکیل احمد کے گھر سے ملزمان صفائی کے بہانے واٹر پمپ، اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔