شہری کو برہنہ کرکے بدتر ین تشدد ، ویڈیو ریکارڈ کر لی

شہری کو برہنہ کرکے بدتر ین  تشدد ، ویڈیو ریکارڈ کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو گن پوائنٹ پر برہنہ کرکے مبینہ طور پر بدتر ین تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کرلی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جبکہ اس دوران موبائل اور نقدی بھی چھین لی گئی۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 255رب میں عبدالرحمان نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کیساتھ اسکی قابل اعتراض برہنہ ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی ۔ جبکہ اس دوران اس سے موبائل اور نقدی بھی چھین لی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں