اسلامی نظام ہی پاکستان کو تمام مسائل سے نجات دلائے گا، عامر محمود چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ٹکٹ ہولڈر جماعت اسلامی عامر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ موجود ہ حالا ت میں ہر طرف حق تلفی نا انصافی اور۔
استحصا ل کا بازا رگر م ہے جماعت اسلامی ملک میں منصفا نہ اور شرعی نظا م کے نفاذ کیلئے اپنی جدوجہد چاہتی ہے کیونکہ اسلامی نظام کا نفاذ ہی پاکستان کو تمام مسائل اوربحرانوں سے نجا ت د لا نے کا با عث بن سکتا ہے ا سوقت سود ی نظا م معیشت پاکستا ن کے لو گوں کو معاشی مسائل سے دوچار کرر ہا ہے حکمرانو ں کی کرپشن اور سود ی نظام معیشت پاکستان کے معاشی مسائل کو بڑھا نے کا باعث ہے جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے اپنی جدوجہد جا ر ی رکھے گی قو م بھی مسائل بحرانو ں اور لوٹ کھسوٹ سے نجا ت حاصل کرنے کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہو گا ۔