جائیداد کا تنازع :بھتیجوں نے حقیقی چچا کو قتل کردیا

 جائیداد کا تنازع :بھتیجوں نے حقیقی چچا کو قتل کردیا

بھلوال(نمائندہ دنیا ) تلخ کلامی پربھتیجوں نے جنجر کے وار کر کے حقیقی چچا کو قتل کردیا، پولیس نے ۔

زخمی حالت میں دوملزمان کو گرفتار کر لیا‘تفصیلات کے مطابق بھلوال چک آٹھ شمالی میں جائیداد کے تنازعہ پر چچا اور بھتیجوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور دونوں گروپوں کا جھگڑا بڑھ کیا تو بھتیجوں نے خنجر کے وار کر کے اپنے چچا بشارت عرف بلا کو قتل کردیا جبکہ جھگڑا میں زخمی ہونے والے غلام عباس ، لیاقت علی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں