غیر قانونی ایلوپیتھک پریکٹس 2کلینک سیل کر دئیے گئے

غیر قانونی ایلوپیتھک پریکٹس 2کلینک سیل کر دئیے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہریوں کی قیمتی جانو ں کیلئے خطرہ بننے والے غیر قانونی کلینک کیخلاف کارروائی کے دوران گزشتہ روز ڈاکٹر عرفان ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر غیر قانونی۔۔

 ایلوپیتھک پریکٹس کرنے پر 2کلینک سیل کر کے چالان ہیلتھ کیر کمیشن لاہور کو ارسال کردیئے ۔جبکہ دونوں کے مالکان کے خلاف زیر دفعہ 419 PPCکے تحت تھانوں میں مقدمات بھی درج کروا دیئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں