شہری کے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

شہری کے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کے رہائشی زاہد علی نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

شہری کے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کے رہائشی زاہد علی نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں