بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے شہری کو سرکاری مہمان بنا لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈھڈی والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس اسلحہ رکھ کر خوف و ہراس پھیلانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے شہری کو سرکاری مہمان بنا لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈھڈی والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس اسلحہ رکھ کر خوف و ہراس پھیلانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں