آر پی او کی گھر جا کر انسپکٹر شاہد اقبال کی عیادت

آر پی او کی گھر جا کر انسپکٹر  شاہد اقبال کی عیادت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ریجنل پولیس آفیسر محمد شہزاد آصف خان نے انسپکٹر شاہد اقبال ہرل کے گھر جا کر۔

 ان کی خیریت دریافت کی اور اس کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہدا کی طرح غازیوں کی قربانیا ں رائیگاں نہیں ہونے دی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں