ڈی پی او میانوالی کا تھانہ مکڑوال کا وزٹ،سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او میانوالی کا تھانہ مکڑوال کا  وزٹ،سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ

کندیاں (نمائندہ دنیا )ڈی پی او میانوالی کا تھانہ مکڑوال کا وزٹ،سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیاڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے۔

 تھانہ مکڑوال کا وزٹ کیا دوران وزٹ تھانہ میں موجود پولیس و رینجرز کے جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیاڈی پی او میانوالی نے تھانہ میں ہونے والی کنسٹرکشن کے کام کا معائنہ کیا اور مزید مناسب ہدایات دیں اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل عیسیٰ خیل محمد اقبال بھی انکے ہمراہ موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں