الیکٹرانک مکینک کے گھر چوری کرنیوالے ملزم گرفتار

 الیکٹرانک مکینک کے گھر چوری کرنیوالے ملزم گرفتار

بھیرہ(نامہ نگار)بھیرہ پولیس نے قصبہ زین پور کے الیکٹرانک مکینک کے گھر ہونے والی چوری کا 9 دن کے ۔

اندر کھوج لگا کر ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے تصدق حسنین ارائیں کے گھر 18 ستمبر کو رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر چور داخل ہوئے اور 11 لاکھ روپیہ کا سامان ٹریکٹر برقی تاریں اور پنکھے وغیرہ چوری کر کے لے گئے تھے بھیرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے الیاس عرف چاندی نامی ملزم اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں