بسوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانا معمول،حادثے کا خطرہ

بسوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانا معمول،حادثے کا خطرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ارباب اختیار کی عدم توجہ کی وجہ سے بسوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانابدستور معمول بناہوا ہے۔

 ، جس وجہ سے کسی وقت بھی کوئی حادثہ رونما ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ، ٹرانسپورٹر چند ٹکوں کی خاطر مسافروں کی جانوں سے کھیلنے میں لگے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی حادثہ رونماہو سکتا ہے ، شہریوں نے انتظامیہ سے گاڑیو ں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانے سے روکنے کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے تا کہ جانی نقصان ہونے سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں