بلاو ل بھٹوزر دا ر ی زیر ک سیاستدا ن کے طور پر اپنی پہچا ن بنا چکے ہیں،تسنیم قریشی

بلاو ل بھٹوزر دا ر ی زیر ک سیاستدا ن کے  طور پر اپنی پہچا ن بنا چکے ہیں،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزر دا ر ی مختصرعرصہ میں ایک زیر ک سیاستدا ن کے طور پر اپنی پہچا ن بنا چکے ہیں۔

 لوگ ا ن میں ذوالفقارعلی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کی خصوصیا ت دیکھ ر ہے ہیں چیئرمین بلاو ل بھٹوز رد ار ی اپنے وا لدین کے سیاسی نظر یے کو بھر پور طریقہ سے آ گے بڑھا ر ہے ہیں پیپلزپارٹی کے منشور کو وہ یقینی طور پر پورا کریں گے پا کستا ن پیپلزپارٹی کی مقبو لیت میں تیزی سے اضافہ ہو ر ہا ہے کیونکہ پیپلزپارٹی ہی تمام طبقات اور وفاق کی علمبر دا ر مقبو ل جمہوری قوت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں