مہنگی اشیا بیچنے والے پکڑے گئے

 مہنگی اشیا بیچنے والے پکڑے گئے

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فیصل نے بھلوال اور گردونواح میں چکن، سبزیاں اور پھل وغیرہ مہنگے داموں فروخت کرنے۔۔

 پر حمزہ ، بشیر، ارشد، الیاس،عبدالرزاق، اعجاز، ساجد کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں