بزرگ شہری کے اندھے قتل کا ملزم قصور سے گرفتار

بزرگ شہری کے اندھے قتل  کا ملزم قصور سے گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) معذور بزرگ شہری کے اندھے قتل میں بڑی پیش رفت ،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتل کو ٹریس کر لیا بتایا جاتا ہے۔۔

 کہ مقامی پولیس نے ملزم وقاص کو ضلع قصور سے گرفتار کر لیاگرفتار ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں