فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کلیار ٹاؤن میں مقدمہ بازی پر محمد احمد نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کر کے نعمان جاوید ،66 شمالی میں اسد وغیرہ نے ذوالفقار کو تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ،مقد مات درج کر لئے گئے ۔

کلیار ٹاؤن میں مقدمہ بازی پر محمد احمد نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کر کے نعمان جاوید ،66 شمالی میں اسد وغیرہ نے ذوالفقار کو تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ،مقد مات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں