انسداد ڈینگی مہم تیز کرنیکی ہدایت

انسداد ڈینگی مہم تیز کرنیکی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سی ای او ہیلتھ اتھارٹی نے انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے فیکٹریوں ،دیگر مقامات چھاپے مارنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔۔

لاروا پر مقدمات درج کر کے رپورٹ پیش کرنے کا بھی کہا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں