شادی شدہ خاتون،11سالہ بچہ اغوا

شادی شدہ خاتون،11سالہ بچہ اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2 افراد غائب ہوگئے ،کوٹ ممیانہ سے شادی شدہ (ث)،دھریمہ سے 11سالہ حسن لا پتہ ہو گئے ورثا نے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2 افراد غائب ہوگئے ،کوٹ ممیانہ سے شادی شدہ (ث)،دھریمہ سے 11سالہ حسن لا پتہ ہو گئے ورثا نے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں