نوسرباز بھاری رقم ہتھیا کر فرار

نوسرباز بھاری رقم ہتھیا کر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو نوسرباز تاجرسے بھاری رقم اینٹھ کر رفوچکر ہو گئے ،سیٹلائٹ ٹاؤن کے حذیفہ سے نوسر باز وں نے ساڑھے 85ہزار روپے ہتھیا لئے۔۔

 اور رفوچکر ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں