خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی جیب کا صفایا

خریداری کیلئے مارکیٹ آئے  شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں خریداری کیلئے آنے والے شاہد ارشد نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں خریداری کیلئے آنے والے شاہد ارشد نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں