ماں تین بچوں سمیت اغوا

ماں تین بچوں سمیت اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جان محمد والا سے تین کمسن بچے اور ان کی ماں پر اسرار طور پر غائب ہو گئی ۔۔

 مسماۃ(س) اور اس کے 3 کمسن بچے گزشتہ دن دیہاڑے اچانک گھر سے غائب ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں