ہوائی فائرنگ کر کے خوف وہراس پھیلانے والا گرفتار

ہوائی فائرنگ کر کے خوف وہراس  پھیلانے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 54شمالی میں ہوائی فائرنگ کر کے خوف وہراس پھیلاکر فرار ہونیوالا نوجوان دھر لیا گیا۔۔

پولیس کے مطابق ملزم کا نام محمد علی بتایا جاتاہے ،جس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں