سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی

سرچ آپریشن کے دوران  گھر گھر تلاشی لی گئی

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس اور خفیہ اداروں کا قصبہ شاہ نکڈر اور چک نمبر 121 جنوبی کے مقامات پر سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی مگر کسی بھی مقام سے کوئی برآمدگی اور گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا عمل دیگر دہی علاقوں میں مسلسل کے ساتھ جاری رہے گا۔

سلانوالی پولیس اور خفیہ اداروں کا قصبہ شاہ نکڈر اور چک نمبر 121 جنوبی کے مقامات پر سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی مگر کسی بھی مقام سے کوئی برآمدگی اور گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا عمل دیگر دہی علاقوں میں مسلسل کے ساتھ جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں