6گرانفروش گرفتار کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اندرون شہر بلاک نمبر10،11، 15 سمیت دیگر مقامات پر چیکنگ کے دوران محمد نذیر، محمد اسلم، امجد، برکت علی، عدیل اور اشتیاق کو اشیائے خو ونوش مہنگی بیچنے پرپکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے۔
اندرون شہر بلاک نمبر10،11، 15 سمیت دیگر مقامات پر چیکنگ کے دوران محمد نذیر، محمد اسلم، امجد، برکت علی، عدیل اور اشتیاق کو اشیائے خو ونوش مہنگی بیچنے پرپکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے۔