گھر کے باہر فائرنگ، مقدمہ درج

گھر کے باہر فائرنگ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)12جنوبی میں سابقہ رنجش پر عمران وغیرہ نے اسد اعجاز کے گھر کے باہر آ کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے املاک کو نقصان پہنچا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

12جنوبی میں سابقہ رنجش پر عمران وغیرہ نے اسد اعجاز کے گھر کے باہر آ کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے املاک کو نقصان پہنچا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں