با نی پی ٹی آئی ا س ملک کا مستقبل اور حقیقت ہیں ،اسامہ غیا ث میلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسامہ غیا ث میلہ نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی اس ملک کا مستقبل اور حقیقت ہیں جب تک ان کو رہا نہیں کیا جاتا تب تک احتجاج جاری ر ہے گا۔۔۔
پاکستا ن تحریک انصاف 15اکتو بر کو ڈی چوک میں بھرپور احتجاج کر ے گی با نی پی ٹی آئی کو ظلم و بر بر یت کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے مینڈیٹ چور اور آئین قا نو ن سے بے زار نا جا ئز حکمرا ن ظلم و سفاکیت ترک کر نے پر کسی صو رت آ ما د ہ نہیں نظر آ رہے ہیں جعلی حکو مت کی نا کا م اور ناقص پالیسیوں سے ملکی حا لا ت ٹھیک نہیں ہیں ا سو قت عوام کی را ئے کو اہمیت نہیں دی جا ر ہی معیشت بستر مر گ پر پہنچ چکی ہے۔ بے ر وز گا ر ی کی شرح میں خوفنا ک حد تک اضافہ ہو ر ہا ہے ۔