بیٹوں کے مظالم کا شکار معمر باپ انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گیا

 بیٹوں کے مظالم کا شکار معمر باپ  انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بدبخت بیٹوں کے مظالم کا شکار معمر باپ انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ 72جنوبی کے رہائشی محمد نذیر کو اس کے بیٹوں محمد سلیم اور علی محمد نے گھریلو ناچاقی پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناگھر سے زبردستی نکال دیا جس کے باعث وہ دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گیا، پولیس نے روداد سن کر 3/4والدین ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں