ختم نبوت کانفرنس 24اور 25اکتوبر کو چناب نگر میں ہوگی

ختم نبوت کانفرنس 24اور  25اکتوبر کو چناب نگر میں ہوگی

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سلانوالی کے رہنماؤں پیر محمد افضل الحسینی اور مولانا محمد عمران الحسینی نے کہا کہ ۔

چناب نگر میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر تمام 24اور 25 اکتوبر بروز جمعرات جمعہ کو 43ویں دو روزہ ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی جس میں شرکت کیلئے سلانوالی، قصبہ شاہ نکڈر، قصبہ سوبھاگہ سمیت دہی چکوک سے ختم نبوت کے سینکڑوں پروانے ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کیلئے چناب نگر جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں