58بوتلیں شراب برآمد ملزم گرفتار،مقدمہ درج

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) تھانہ سلانوالی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کارروائی، پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارتے ہوئے ملزم محمد اصغر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 58بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں