دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ایک شخص کو زخمی

دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ایک شخص کو زخمی

کندیاں(نمائندہ دنیا )پپلاں چک نمبر 19ایم ایل میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔

،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔گزشتہ روز پپلاں چک نمبر 19بس اڈے پر شفاء اللہ اعوان آف حمید کوٹ مخالفین کی فائرنگ سے شدید زخمی ہسپتال منتقل کردیا زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا پولیس تھانہ پپلاں نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں