آر پی او کی کھلی کچہری شہریوں کی شکایات سنیں

آر پی او کی کھلی کچہری  شہریوں کی شکایات سنیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آر پی اومحمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی۔ انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں