47فوڈ پوائنٹس کو نو ٹسز

 47فوڈ پوائنٹس کو نو ٹسز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے معمولی نقائص اور حفظان صحت کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ۔۔

47فوڈ پوائنٹس کواصلاحی نوٹسز جاری کیے ہیں عمل نہ ہونے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں