11گاڑیوں کے چالان،8تھانے بند

11گاڑیوں کے چالان،8تھانے بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سرگودھا نے کاغذات مکمل اور فٹنس سرٹیفکیٹس نہ رکھنے والی ۔۔

8گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 11 گاڑیوں کے چالان کر کے جرمانے بھی کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں